خود نظم و ضبط کی آسان نفسیات


 آپ نے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو زندگی میں بہت کچھ حاصل کرلیتے ہیں؟

ایسے لوگ بھی دیکھے ہونگے جو سارے وسائل ہونے کے باوجود بھی صرف تھوڑا بہت حاصل کر پاتے ہیں۔

ایسا کیوں؟

کیونکہ وہ خود نظم و ضبط کے پابند نہیں ہوتے۔ آپ بھی اگر ان لوگوں میں ہیں جو نظم و ضبط کے معاملے میں اپنے آپ کو مشکل میں پات ہیں تو یہ کتاب آپ کے لئے بہت مفید ہوسکتی ہے۔ اس کتاب میں دونوں پہلو موجود ہیں۔ پہلا تو نظم و ضبط کے پیچھے نفسیات جس کو سمجھ کر آپ کو یہ اندازہ ہو جائگا کے مسئلہ کہاں ہے اور حل کی ضرورت کہاں ہے۔ دوسرا، کچھ آسان طریقے جس سے آپ اپنے نظم و ضبط کے سفر میں انے والا مسائل پر کام کر پائنگے۔

کتاب کہاں سے حاصل کریں؟

یہ کتاب مفت یہاں سے حاصل کریں۔